چین ،جھیل میں ’’بدھا‘‘ کا سرابھرنے پر کھلبلی مچ گئی،ماہرین پہنچ گئے
نان چینگ (آئی این پی ) پانی کے ایک بڑے ذخیرے زوئی زیان جھیل میں سے بدھا کا سر ابھرنے پر ماہرین آثار قدیمہ نے بدھا کے مجسمے کی تلاش شروع کر دی ہے ،پانی کا یہ بڑا ذخیرہ چین کے مشرقی صوبے جیانگ زی میں ہے جہاں دیہاتیوں نے بدھا کے مجسمے کا سر… Continue 23reading چین ،جھیل میں ’’بدھا‘‘ کا سرابھرنے پر کھلبلی مچ گئی،ماہرین پہنچ گئے











































