ایڈنبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک)سکاٹ لینڈ کےسیاحتی مقام پربہنے والی آبشار نیچے بہنے کے بجائے واپس اوپر بہنے لگی ۔یہ حیرت انگیزواقعہ دیکھ کروہاں پرموجود ایک سیاح نے اس نظارے کوریکارڈ کیااورویڈیوسوشل میڈیاپروائرل کردی جس پرعوام نے اس پرحیرانگی کااظہارکیا
لیکن حقیقت میں یہ آبشارالٹی نہیں بہہ رہی تھی بلکہ تیزہواکی وجہ سے اس کے بہنے کی رفتارتیزہوگئی جس کی وجہ سے اس آبشارکے پانی کوہوازیادہ اچھال دیتی تھی اوردورسے ایسامعلوم ہوتاتھاکہ آبشارالٹی بہہ رہی ہے ۔
آبشارالٹی بہنے لگی، یورپی ملک میں حیرت انگیز واقعے نے عوام کو حیران و پریشان کرڈالا
6
جنوری 2017
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں