دنیا کا انوکھا ترین جزیرہ جس پر بلیوں کا راج ہے
اسلام آباد (نیو ز ڈیسک ) ہمارے ہاں گلیوں بازاروں میں اکا دکا بلیاں نظر آتی ہیں لیکن اگر آپ جنوبی چاپان کے جزیرے آﺅشیما جائیں تو آپ کو ہر جگہ بلیوں کے غول نظر آئیں گے کیونکہ یہاں بلیوں کی آبادی انسانوں کی نسبت چھ گنا زیادہ ہے۔ تقریباً ایک میل پر محیط اس جزیرے… Continue 23reading دنیا کا انوکھا ترین جزیرہ جس پر بلیوں کا راج ہے