بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

جیبوں میں دالیں ڈالیں ، کپڑے نہ دھوئیں ، جھاڑو نہ لگائیں اور دروازہ کھلا رکھیں ۔۔ سالِ نو سے جڑے کچھ دلچسپ اور عجیب توہمات کی حقیقت کیا ہے ؟ حیرت انگیز رپورٹ

datetime 1  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) زرد زیریں لباس پہنیں، جھاڑو ہر گز نہ لگائیں، کپڑے نہ دھوئیں، دنیا کے مختلف حصوں میں نئے سال کا استقبال کرنے کے لیے مختلف روایتیں اور کہانیاں آج بھی زندہ ہیں۔دنیا کے مختلف حصوں میں نئے سال سے جڑی دلچسپ روایات کا حقیقت سے کوئی تعلق ہو یا نہ ہو لیکن لوگ آج بھی ان کو اپنائے ہوئے ہیں۔کولمبیا میں ان روایات سے جڑے ملبوسات پر زبردست سیل لگی ہے، زرد رنگ کے زیریں لباس کی دھڑا دھڑ بکری جاری ہے، مانا جاتا ہے کہ سال کے آغاز پر انہیں پہننے سے قسمت بھی روشن ہونے کے امکانات ہیں۔کولمبیا میں ایک اور دلچسپ تصور یہ ہے کہ نئے سال کی آمد کے موقع پر دالیں جیب میں ڈال لی جائیں تو سارا سال جیب بھاری رہے گی۔دنیا کے کچھ حصوں میں یہ بھی عام تصور ہے کہ نئے سال پر دروازہ کھلا رکھنے سے قسمت کی دیوی کو اندر آنے میں دشواری نہیں ہوتی۔کچھ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ اس موقع پر جھاڑو لگائی تو سمجھو قسمت پر ہی جھاڑو نہ پھر جائے، اسی طرح نئے سال کے موقع پر کپڑوں کی دھلائی بھی نہ کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…