منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی

datetime 29  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان کردیا ہے،

جس کے تحت پٹرول اور ڈیزل دونوں کے نرخ میں چند پیسوں کی کمی کی گئی ہے۔

پٹرولیم ڈویژن نے 29 اگست سے 31 اگست تک کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس میں پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے نرخوں میں کمی کی گئی ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 58 پیسے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 342 روپے 2 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی 17 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے۔ نئی قیمت کے مطابق ڈیزل اب 371 روپے 44 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔

حکومت کی جانب سے قیمتوں میں یہ معمولی ردوبدل 29 اگست سے نافذ العمل ہوگا اور 31 اگست تک جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…