اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان

datetime 28  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)عظیم صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہؒ کے 269ویں عرس کی تین روزہ تقریبات قصور میں عقیدت و احترام کے ساتھ جاری ہیں، جہاں دوسرے روز بھی زائرین کی بڑی تعداد نے مزار پر حاضری دی۔

عرس کے موقع پر 29 اگست بروز ہفتہ قصور میں مقامی تعطیل کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق مقامی تعطیل کا اطلاق ڈپٹی کمشنر کے ماتحت کام کرنے والے ضلعی دفاتر اور متعلقہ سرکاری اداروں پر ہوگا۔

عرس کے دوسرے روز مختلف روحانی و صوفیانہ محافل کا سلسلہ بھی جاری رہا، جبکہ زائرین نے مزار پر فاتحہ خوانی اور دعا کی۔حضرت بابا بلھے شاہؒ کے عرس کے موقع پر دربار اور اس سے ملحقہ علاقوں میں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ زائرین کی آمدورفت بنانے کے لیے سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، جبکہ انتظامیہ نے عقیدت مندوں کے لیے وسیع پیمانے پر لنگر کا بھی انتظام کیا ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حضرت بابا بلھے شاہؒ کے 269ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کل اختتام پذیر ہوجائیں گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…