اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کا انوکھا ترین جزیرہ جس پر بلیوں کا راج ہے

datetime 31  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک ) ہمارے ہاں گلیوں بازاروں میں اکا دکا بلیاں نظر آتی ہیں لیکن اگر آپ جنوبی چاپان کے جزیرے آﺅشیما جائیں تو آپ کو ہر جگہ بلیوں کے غول نظر آئیں گے کیونکہ یہاں بلیوں کی آبادی انسانوں کی نسبت چھ گنا زیادہ ہے۔

تقریباً ایک میل پر محیط اس جزیرے پر بلیوں کو ایک خصوصی ذمہ داری نبھانے کے لئے لایا گیا تھا اور اسی وجہ سے انہیں جزیرے پر خصوصی مقام دیا گیا ہے۔ یہاں آباد ملاح چوہوں سے بہت تنگ تھے کیونکہ یہ ان کی کشتیوں کو برباد کردیتے تھے۔ ملاحوں نے اس تشویشناک مسئلے کے حل کے لئے بڑی تعداد میں بلیاں پال لیں جن کی تعداد وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بڑھتی گئی۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…