پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

2017میں چند اہم مسلمان ممالک کے ساتھ مل کر چین عیسائی ممالک کو ۔۔۔! 9/11کی درست پیش گوئی کرنے والے معروف نجومی نے 500سال قبل کیا پیش گوئی کی تھی ؟

datetime 4  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) علم نجوم کا سلسلہ آج سے نہیں کئی ہزار سال پہلے سے جاری ہے اور یہ بھی سچ ہے کہ اس علم میں کامل لوگ اکا دکا ہی ہونگے ۔ ان ہی چند ایک میں سے ایک فرانسیسی ماہر علم نجوم نوسٹراڈیمس تھے جو
1503ءمیں پیدا ہوئے اور 1566ءمیں ان کا انتقال ہوا۔
اپنی زندگی میں انہوں نے آنے والے کل کے بارے میں سینکڑوں پیش گوئیاں کیں ۔اگرچہ ان میں سے بعض غلط نکلیں لیکن اکثر حیران کن حد تک درست ثابت ہوئیں۔انہوں نے 2017ءکے متعلق بھی کئی پیش گوئیاں کر رکھی ہیں جو انتہائی خطرناک ہیں اور اگر وہ پوری ہو گئیں تو دنیا تباہی کے دہانے پر پہنچ جائے گی۔معروف برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نوسٹراڈیمس سوسائٹی آف امریکہ کا کہنا ہے کہ ”نوسٹراڈیمس نے پیش گوئی کر رکھی ہے کہ 2017ءمیں چین چندعیسائی ممالک کو تباہ کرنے کے لیے کچھ مسلمان ممالک کے ساتھ اتحاد بنائے گا۔ اس سال یورپی یونین ٹوٹ جائے گی، جس کے باعث اٹلی کو شدید مالی بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔شمالی اور جنوبی کوریا دوبارہ متحد ہو کر ایک ملک بن جائیں گے، چین دنیا بھر میں بڑے اقدامات اٹھائے گا۔“ نوسٹراڈیمس کی 2017ءکے حوالے سے سب سے خطرناک پیش گوئی یہ ہے کہ ”اس سال تیسری عالمی جنگ شروع ہو گی۔“ نوسٹراڈیمس سوسائٹی آف امریکہ کی طرف سے ان پیش گوئیوں پر مبنی ویڈیو انٹرنیٹ پر پوسٹ کیے جانے سے بہت سوں کو خوف میں مبتلا کر دیا ہے۔ اب تک یہ ویڈیو 14لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیںتاہم ہم یہ بھی کہتے چلیں کہ مسلمان ہونے کی حیثیت سے کب کیا ہوگا اس کا علم صرف اللہ رب العزت کی ذات کو ہی ہے ، اس بات پر پختہ یقین رکھتے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مئی 2025ء


بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…