بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

لاہور، 2017 کے پہلے بچے کی پیدائش مغلپورہ کی رہائشی خاتون کے ہاں ہوئی

datetime 1  جنوری‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) سال 2017 میں مغلپورہ کے رہائشی عاطف کی اہلیہ شمائلہ کے ہاں 12 بجکر 3 منٹ پر بیٹا پیدا ہوا۔ بچے کا نام علی رکھا گیا ہے۔

دوسری جانب 2016 کا آخری بچہ بھی گنگا رام ہسپتال میں ہی پیدا ہوا۔ خان پور سے تعلق رکھنے والے عمران کی بیوی فاطمہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا نام عبدالمعید رکھا گیا۔ دونوں خاندانوں میں بیٹوں کی آمد سے خوشی کی لہر دوڑ گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…