اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

مصری جوڑے کا انوکھا جھگڑا انہوں نے سوشل میڈیا پر کیسے اپنی کہانی بیان کی کہ سوشل میڈیا بھڑک اٹھا

datetime 31  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ(این این آئی)مصر میں ایک نوجوان جوڑے کی وڈیو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹوں کو گرما کر رکھ دیا۔ وڈیو میں نوجوان لڑکے اور لڑکی کو “دوگانا” گاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس میں وہ اپنے درمیان مستقبل میں ہونے والے جھگڑے کی کہانی بیان کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس جوڑے نے مذکورہ گانے کے ذریعے اپنی منگنی کی تقریب میں آنے والے مہمانوں کو حیران کر دیا۔ گانے میں ان مشکلات کا ذکر کیا گیا ہے جو شادی کے بعد روز مرہ کے مسائل اور بیوی کی طرف سے شوہر کے بعض مطالبات کو مسترد کرنے کی صورت میں سامنے آ سکتے ہیں۔گانے میں دونوں منگیتروں کے بعض دوست اور عزیز و اقارب نے بھی ساتھ دیا۔اس وڈیو کو سوشل میڈیا پر شیئر کیے جانے کے فورا بعد ہی ہزاروں افراد نے اس کو دیکھا اور اس کو پسند بھی کیا.. ساتھ ہی نسبت طے ہونے پر اس جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…