تنہائی کی توڑ ’’فرضی بیوی‘‘تیار کر لی گئی،حیرت انگیزانکشافات

18  دسمبر‬‮  2016

ٹوکیو(آئی این پی)جاپان میں تنہائی کی توڑ ’’فرضی بیوی‘‘تیار کر لی گئی جس کی قیمت صرف 2700 ڈالر ہے اور آرڈر کے ایک سال کے اندر مل سکتی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان میں ایک ایسا منعکس ہولوگرام تیار کیا گیا ہے جو تنہا نوجوانوں کی جیون ساتھی بن سکتی ہے۔

ہیکاری نامی گھریلو سمارٹ آلہ ہیلو کہتے ہوئے خوش آمدید کہتی ہے۔ ہیکاری آپ کی جیون ساتھی بھی بن سکتی ہے۔ جاپانی نوجوانوں میں تنہائی بہت بڑا مسئلہ ہے۔وہ گھر کی لائٹیں آن آف کرسکتی ہے۔ ائر کنڈیشنر آن آف کر سکتی ہے۔ شوہر کی واپسی اسے خوش آمدید کہتی ہے۔ اس کی قیمت صرف 2700 ڈالر ہے اور آرڈر کے ایک سال کے اندر مل سکتی ہے یہ اکیلے مردوں کے لئے ڈیزائن کی گئی ہے۔اس کے بارے میں ملے جلے خیالات سامنے آئے ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ سماج مخالف ایجاد سمجھتے ہیں جبکہ بعض دوسروں کے خیال میں ہیکاری تنہائی پر قابو پانے میں مددگار ہو گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…