خوش قسمتی کی انتہا ۔۔ سزائے موت کا مجرم ساتویں بار بچ گیا ۔۔۔ آخر ماجرا کیا ہے ؟
واشنگٹن (آن لائن) امریکی عدالت نے مجرم کو سنائی گئی سزائے موت پر عمل درآمد وقت مقررہ سے دو گھنٹے قبل موخر کردیا۔ یوں ملزم سزائے موت پرعمل درآمد میں ساتویں بار بچ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست امابا سے تعلق رکھنے والے مجرم ٹومس آرتھر کو دی گئی سزائے موت پر… Continue 23reading خوش قسمتی کی انتہا ۔۔ سزائے موت کا مجرم ساتویں بار بچ گیا ۔۔۔ آخر ماجرا کیا ہے ؟