ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ڈی این اے ٹیسٹ نے دودوستوں کارازفاش کردیا،ان کاآپس میں کیارشتہ نکلا؟جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے شہراوٹاوہ میں دوبچپن کے دوستوں کی دوستی کارازڈی این ا ے ٹیسٹ سے فاش ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق لیون سوینسن اور ڈیوڈ ٹیٹ جونیئر گزشتہ چاردھائیوں سے ایک دوسرے کے نہ صرف پڑوسی بلکہ گہرے دوست بھی ہیںاور دونوں دوست پیدائش کے بعد تبدیل ہو گئے تھے۔ دونوں نے ایک دوسرے کے والدین کےہاں پرورش پائی ۔

حقیقت کچھ یوں ہے کہ رواں سال اگست میں ان کے علاقے میں رہائش پذیر دو افراد نے اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کروایا تو انھیں پتہ چلا کہ ان کے والدین کوئی اور ہیں۔ اس پر ڈیوڈ اور لیون نے بھی اپنے ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا تو ان پر یہ بھید کھلا کہ دونوں نے مختلف والدین کے سائے تلے اپنی زندگی گزار دی ہے۔ یہ بات جان کر دونوں دوستوں کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ایک نجی ویب سائیٹ کے مطابق لیون سوینسن 31 جنوری 1975ء کو ناروے ہاؤس انڈین ہسپتال میں پیدا ہوا جبکہ ڈیوڈ کی بھی اسی ہسپتال میں تین دن بعد پیدائش ہوئی لیکن ہسپتال انتظامیہ نے غلطی سے لیون کو ڈیوڈ اور ڈیوڈ کو لیون کے والدین کے حوالے کر دیا تھااب جبکہ ان کواپنے والدین کامعلوم ہوگیاہے جس کے بعد وہ دونوں اکثرپریشان رہتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…