امریکا میں ایک بچی کی دو بار پیدائش کا حیران کن اورانوکھا تجربہ دنیا ششدر، مفصل رپورٹ سامنے آگئی
واشنگٹن(این این آئی)امریکی ڈاکٹر زنے ایک ہی بچی کی دوبار پیدائش کو یقینی بنانے کا انوکھا اورحیران کن تجربہ کیا ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق حاملہ امریکی خاتون مارگریٹ پویمر نے حمل کے 16 ویں ہفتے اپنا طبی معائنہ کرانے کے ساتھ ساتھ پیٹ میں موجود بچے کا الٹرا ساؤنڈ کرایا تو ڈاکٹروں نے بتایا… Continue 23reading امریکا میں ایک بچی کی دو بار پیدائش کا حیران کن اورانوکھا تجربہ دنیا ششدر، مفصل رپورٹ سامنے آگئی