پراسرار غار سے 23 ہزار سال پرانی ایسی چیزیں دریافت کہ سب دنگ رہ گئے ۔۔ وہ چیزیں کہاں استعمال ہوتی تھیں ؟
ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک ) اوکی ناوا کے ایک جزیرے سے مچھلی پکڑنے کے 23 ہزار سال قدیم کانٹے دریافت ہوئے ہیں جنہیں مکمل طور پر گھونگھوں کے خول سے بنایا گیا ہے۔ جاپان اور تائیوان کے درمیان اوکی ناوا کے ایک چھوٹے سے جزیرے پر ایک غار سے ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے مچھلی پکڑنے کے 23… Continue 23reading پراسرار غار سے 23 ہزار سال پرانی ایسی چیزیں دریافت کہ سب دنگ رہ گئے ۔۔ وہ چیزیں کہاں استعمال ہوتی تھیں ؟