100 چینی یوان کا ایک نوٹ جسے لوگ 37 کروڑ روپے میں بھی خریدنے کیلئے تیار
بیجنگ (نیوزڈیسک )آپ کے پاس 100روپے کا نوٹ ہو اور کوئی آپ کو کہے کہ اڑھائی کروڑ روپے لے لو اور یہ 100کا نوٹ مجھے دے دو، تو آپ کیا کریں گے؟یہ کوئی فرضی بات نہیں، چین میں ایک شخص کو اس کے 100یوان کے نوٹ کی قیمت 23 ملین یوان بتائی جا چکی ہے۔آپ… Continue 23reading 100 چینی یوان کا ایک نوٹ جسے لوگ 37 کروڑ روپے میں بھی خریدنے کیلئے تیار