انوکھا گاؤں جہاں خواتین زندگی میں صرف ایک باربال کٹواتی ہیں
بیجنگ(آئی این پی )چین میں ایک ایسا انوکھا گاؤں ہے جہاں رہنے والی قدیم کمیونٹی کی خواتین زندگی میں صرف ایک دفعہ بال کٹواتی ہیں۔ چین کے صوبہ گوانگ ژی میں 2 ہزار سال پرانا ایسا قبیلہ آباد ہے جس کی خواتین زندگی میں صرف ایک بار بال کٹواتی ہیں۔ 78 خاندانوں پر مشتمل قبیلے… Continue 23reading انوکھا گاؤں جہاں خواتین زندگی میں صرف ایک باربال کٹواتی ہیں







































