مکینک رہنے والا بھارتی بزنس مین برج الخلیفہ کے 22 اپارٹمنٹس کا مالک بن گیا
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) مکینک رہنے کے بعد کاروبار شروع کرنے والے بھارتی بزنس مین جارج وی نیریا بریمبل دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ میں سب سے زیادہ 22 اپارٹمنٹس کی ملکیت رکھنے والے شخص بن گئے۔ 828 میٹر بلند عمارت میں سب سے زیادہ اپارٹمنٹس کی ملکیت حاصل کرنے کا سفر نیریا پریمبل… Continue 23reading مکینک رہنے والا بھارتی بزنس مین برج الخلیفہ کے 22 اپارٹمنٹس کا مالک بن گیا