معروف انیمیٹڈ فلم ’ٹربو‘ کو حقیقت کا روپ مل گیا ، 200گھونگوں کی ایسی ریس کہ آپ بھی جان کر حیران رہ جائیں گے
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر سال کی طرح اس سال بھی بر طا نوی کا ؤنٹی نارفوک میں دنیا کے سست ترین کیڑے گھو نگوں کی ریس کے عالمی مقابلے کاانعقاد کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس ریس میں گھونگوں کو میزکے اوپر سجے میدان پر 13انچ (33سینٹی میٹر)کے فا صلے کو طے کر نا ہوتا ہے۔مقابلے میں شامل… Continue 23reading معروف انیمیٹڈ فلم ’ٹربو‘ کو حقیقت کا روپ مل گیا ، 200گھونگوں کی ایسی ریس کہ آپ بھی جان کر حیران رہ جائیں گے