روس میں دریا کا رنگ خونی ہو گیا،ملک بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا
ماسکو(این این آئی) روس میں دریا کا رنگ خونی ہو گیا،ملک بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا،روس میں وزارت ماحولیات نے اعلان کیا ہے کہ شمالی شہر نوریلسک کے قریب بہنے والے دریائے ڈالڈیکان کا پانی سْرخ رنگ میں تبدیل ہوجانے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جائیں گی۔ اس بات کا امکان… Continue 23reading روس میں دریا کا رنگ خونی ہو گیا،ملک بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا