کونسی عورتیں شوہروں کی پٹائی کرتی ہیں ؟ دلچسپ تحقیق آ گئی
قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مصرمیں خاندانی امور نمٹانے والی عدالتوں کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق خلع کی طلب گار 66 فی صد مصری خواتین اپنے شوہروں کی پٹائی کرتی ہیں۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق مصری ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ خلع کے لیے عدالتوں سے رجوع کرنے… Continue 23reading کونسی عورتیں شوہروں کی پٹائی کرتی ہیں ؟ دلچسپ تحقیق آ گئی











































