سات ہزار سال قدیم انسانی مخلوق ،رہن سہن کیسا تھا ؟حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سائنس دانوں نے 45 ہزار اور سات ہزار سال قبل کے دور کے 51 افراد کے ڈی این اے کا مطالعہ کیا جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کی جلد اور آنکھوں کے رنگ اور جسم کی دوسری خصوصیات کیا تھیں اور مختلف آبادیوں کی آپس میں کیا رشتے داریاں تھیں۔… Continue 23reading سات ہزار سال قدیم انسانی مخلوق ،رہن سہن کیسا تھا ؟حیرت انگیز انکشاف