اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کا حیرت انگیز پل، اس میں کیا خاص بات ہے؟ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے

datetime 12  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں ہزار ہا چیزیں ایسی ہیں جنہیں دیکھ عقل دنگ رہ جاتی ہے ۔ انسان نے ایسی ایسی چیزیں بنائی ہیں کہ کہ بس دیکھتے جائیں ۔ ویسے تو دنیا میں بہت سے حیرت انگیز پل ہیں مگر جاپان میں ایک ایسا انو کھا پل قائم کیا گیا ہے جو ایک 16 منزلہ عمارت کے اندر سے گزرتا ہے۔ جاپان کے شہر اوساکا میں قائم ہان شن ایکسپریس نامی یہ پل تعمیراتی دنیا کا ایک انوکھا شاہکار ہے جو اس وقت تعمیر کیا گیا جب اس پل کی تعمیر کے راستے میں آنے والی عمارت کے مالک نے اسے گرانے سے انکار کر دیا۔انجینئرز نے اس مسئلے کا انوکھا حل ڈھو نڈا اور پل کو اس ٹاور کے اندر ونی حصے سے گزارتے ہو ئے ہی مکمل کرڈا لا۔ یہ پل ٹاور کی چوتھی سے لے کر ساتویں منزل تک قائم کیا گیا ہے جس کے مخصوص اندازِ تعمیر کی بدولت گاڑیوں کا شور عمارت پر اثر نہیں ڈالتا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…