عید پر ترکش ایئرلائن کامسافروں کو خوش آمدید کہنے کا انوکھا انداز
استنبول(نیوز ڈیسک)عید کے موقع پر ترکش ایئرلائن نےمسافروں کو خوش آمدید کہنے کا انوکھا انداز اپنایا۔جہاز پر دلکش ڈیزائن بنوا کر عید مبارک کا پیغام پینٹ کروالیا۔عید کے پر مسرت موقع پر مسلم ممالک میں کام کرنے والی کمپنیاں مختلف انداز میں مبارکباد کا پیغام اپنے صارفین اور عوام تک پہنچاتی ہیں۔ترکی کی سرکاری ایئرلائن… Continue 23reading عید پر ترکش ایئرلائن کامسافروں کو خوش آمدید کہنے کا انوکھا انداز