پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

رباط: لڑکی نے بالوں سے کار کھینچ کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رباط (نیوزڈیسک )رباطیوں تو اکثر خواتین اپنے گرتے ہوئے بالوں کی وجہ سے پریشانی کا شکار رہتی ہیں، لیکن اس خاتون کے بال تو شاید کسی مقناطیس سے چپکے ہوئے ہیں۔ جی ہاں مراکش سے تعلق رکھنے والی اس نوجوان لڑکی نے اپنے بالوں کی مدد سے کار کھینچنے کا شاندار مظاہرہ پیش کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ اکرام سالحی نامی خاتون نے اپنے بالوں کی چوٹی بنائی اور 1ٹن سے بھی زیادہ وزنی کار کو رسی کی مدد سے کھینچ کر تماشائیوں سے خوب داد سمیٹی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…