چین میں انوکھا ورلڈ ریکارڈ قائم ۔۔ جان کر حیران رہ جائیں گے
بیجنگ(آئی این پی) جدید ٹیکنالوجی میں چین نے ایک اور منفرد اعزاز حاصل کر لیا‘چین میں 1007روبوٹس نے ایک ساتھ ناچ کر گنیز بک آف ورلڈ میں اپنا نام درج کرالیاجمعرات کو چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کے شہر شندونگ میں ایک میلے میں 1040ربوٹس کو ڈانس کے لیے اکٹھارکھا گیا لیکن ان میں… Continue 23reading چین میں انوکھا ورلڈ ریکارڈ قائم ۔۔ جان کر حیران رہ جائیں گے