اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

حیرت انگیز خبر، دو سالہ ننھی پری کے ایسے کارنامے کہ آپ بھی سن کر دانتوں میں انگلیاں دبا لیں گے

datetime 12  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دو سالہ بچی 196ممالک کے دارالحکومت کے نام فر فر بتا سکتی ہے۔بچے ہمارے عہد کے چالاک ہی نہیں کافی سمجھدار اور ذہین بھی ہو گئے ہیں۔ بھارت سے تعلق رکھنے والی دو سالہ رکشیتھاکمار نامی بچی اتنی ذہین ہے کہ اْسے دو سال کی عمر میں بھی مختلف ممالک کے دارلحکومت کے نام یاد ہیں۔ننھی پری با آسانی پانچ منٹ کے اندر 196ممالک کے دارالحکومت کے نام فرفر بتا سکتی ہے۔رکشیتھا کے والدین اپنی بیٹی کی اس ذہانت پر بیحد خوش ہیں جبکہ ننھی پری کی اس صلاحیت کو سوشل میڈیا پر بھی بیحد سراہا جا رہا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…