لاہور کادہلی گیٹ اور شاہی حمام ۔۔۔ بڑ ااعزاز مل گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یونیسکو ایوارڈ آف میرٹ 2016 کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں دہلی گیٹ لاہور میں واقع شاہی حمام اس بار ایورڈ حاصل کرنے والی تاریخی عمارتوں میں شامل ہو گیا ہے۔ترجمان والڈ سٹی اتھارٹی تانیہ قریشی کے مطابق کل 6 ممالک کو ایوارڈ آف میرٹ دیا گیا ہے ۔ پاکستان… Continue 23reading لاہور کادہلی گیٹ اور شاہی حمام ۔۔۔ بڑ ااعزاز مل گیا