اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

30لاکھ ڈالر کا لبا س۔۔۔یہ اتنا مہنگا کیوں ہے اور اس کی کیا خصوصیات ہیں ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 8  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ مارلن منرو کے صدر جان کینڈی کی سالگرہ پر پہنے گئے لباس کی نیلامی ہو رہی ہے۔منرو نے اس لباس میں بغیر سانس لیے صدر کینڈی کو اْن کی 45 ویں سالگرہ کی مبارکباد دینے کے لیے گانا گیا۔مارلن منرو نے سنہ 1962 میں نیوریارک کے میڈاسن سکوایئر گارڈن میں ہونے والی تقریب میں یہ لباس پہنا تھا۔لباس بہت ہی چست تھا اور ایسا محسوس ہوتا تھا کہ پہنے کے بعد اْسے سیا گیا ہوا۔منرو اس تقریب کے تین ماہ بعد انتقال کر گئی تھیں اور صدر کینڈی 1963 میں مارے گئے تھے۔منرو کا یہ لباس 1999 میں 12 لاکھ 60 ہزار ڈالر میں نیلام ہوا تھا اور اب نومبر میں ہونے والی نیلامی میں امید کی جا رہی ہے کہ اس کی بولی 30 لاکھ ڈالر تک لگے گی۔یہ لباس ریشم کا بنا ہوا ہے اور اس میں ہزاروں کی تعداد میں چمکتے پتھر اور ستارے لگے ہوئے ہیں۔لباس کی نمائش 17 نومبر کو لاس انیجلیس میں ہو گی۔نیلامی سے قبل لباس کو نمائش کے لیے میوزیم میں رکھا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…