بچے جھوٹ کیوں بولنے لگتے ہیں ‘ ماہرین نفسیات نے اہم ترین وجہ بتادی
لاہور ( این این آئی) ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ والدین اگر بچے پر غیرضروری سختی کرتے ہیں تو بچے جھوٹ بولنے کے ماہربن جاتے ہیں۔ مڈل سیکس یونیورسٹی سے وابستہ نفسیاتی معالج کے مطابق گھر کا ماحول بہت زیادہ جبر اور سختی پر مبنی ہوتو وہاں ایک ایسا ماحول بن جاتا ہے جہاں… Continue 23reading بچے جھوٹ کیوں بولنے لگتے ہیں ‘ ماہرین نفسیات نے اہم ترین وجہ بتادی











































