اب مکان اینٹوں سے نہیں بنیں گے بلکہ ۔۔۔! مستقبل کی ایک شاندار جھلک
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ، بھارت اور بنگلہ دیش جیسے ممالک میں ہرسال مون سون کی شدید بارشوں سے مکانات ڈھے جاتے ہیں اور جانی نقصان کی وجہ بنتے ہیں لیکن اس کے مقابلے میں پلاسٹک کی اینٹوں سے بنے مکانات زیادہ مضبوط اور دیرپا ثابت ہوسکتے ہیں۔ بھٹے کی اینٹوں یا سیمنٹ بلاک کے… Continue 23reading اب مکان اینٹوں سے نہیں بنیں گے بلکہ ۔۔۔! مستقبل کی ایک شاندار جھلک