اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

اوباما کی بیٹی روزانہ چار گھنٹے کہاں اور کیا کام کرتی ہیں؟ وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 12  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما کی دوسری یعنی کہ چھوٹی بیٹی 15 سالہ “ساشا” جس کی نصف عمر دنیا کے مشہور ترین ایوان صدارت میں گزری، اس نے گزشتہ ہفتے سے مچھلیوں اور دیگر سمندری خوراک کے ایک ریستورانNancy’s میں کام کرنا شروع کردیا ہے۔ یہ ریستوران جوزف مجبّر کی ملکیت ہے اور یہ خاندان ایک سے زیادہ عرب ممالک بالخصوص لبنان میں موجود ہے۔ امریکی اخبار “نیویارک ڈیلی نیوز” کی ویب سائٹ کے مطابق یہ ریستوران امریکی ریاست میساچوسٹس کے جزیرےMartha’s Vineyard میں امریکی صدر اور ان کے اہل خانہ کا مچھلی کا پسندیدہ ریستوران ہے۔ ساشا اپنے حقیقی نام (نتاشا) کے ساتھ روزانہ 4 گھنٹے اس ریستوران میں کام کرتی ہے۔ یہ ملازمت “موسم گرما کے کام” کے عنوان سے کی جارہی ہے جو عموما طلبہ اور دیگر لوگ تجربے کے حصول کے لیے کرتے ہیں۔

Sasha

Sacha2



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…