بھارت، خوفناک واقعہ،ایک ہی گھر سے اچانک ڈیڑھ سو سے زائد سانپ برآمد
نئی دہلی (آن لائن)بھارتی ریاست اتر پردیش میں خوفناک واقعہ، ایک گھر کے اندر ڈیڑھ سو سے زائد سانپ پائے گئے۔ بھارتی خبررسا ادارے کے مطابق واقعہ ریاست کے ضلع لاکھمبیوء خیری میں جتندرا مشرا نامی شخص کے گھر میں اس وقت پیش آیا جب گھر کے تمام افراد سو رہے تھے کہ اچانک انکے… Continue 23reading بھارت، خوفناک واقعہ،ایک ہی گھر سے اچانک ڈیڑھ سو سے زائد سانپ برآمد