دنیا کا پرسکون اور محفوظ ترین ملک ،پاکستان کا نمبر کیا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف
کراچی(این این آئی)آج کل دہشت گردی، انتہا پسندی اور بدامنی ایک بین الاقوامی مسئلہ بن چکا ہے لیکن اس کے باوجود کچھ ایسے ممالک بھی ہیں جو ایسے ماحول میں بھی پرسکون اور محفوظ ہیں اور ایسے ممالک کی فہرست میں آئس لینڈ پہلے جب کہ پاکستان 153 ویں نمبر پر ہے۔انسٹی ٹیوٹ فار اکنامکس… Continue 23reading دنیا کا پرسکون اور محفوظ ترین ملک ،پاکستان کا نمبر کیا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف