چین میں انتہائی بلندی پر ہرن کی نایاب قسم کی دریافت
شننگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) حکام نے ہفتے کو بتایا کہ شمالی مغربی چین میں انتہائی بلندی پر ہر ن کی ایک نایاب قسم پائی گئی ہے ، دریائے لنکانگ ، یانگ ژی اور زرد کے سرچشمے کے قریب سطح سمندر سے 4000میٹر سے زائد بلند ی پر صوبہ چنگھائی میں بڑے قدو قامت کے 8ہرنوں… Continue 23reading چین میں انتہائی بلندی پر ہرن کی نایاب قسم کی دریافت