لمبی عمرجینے کی دوا ایجاد کر لی گئی
ماسکو(نیوزڈیسک )ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی کے سائنس دان ڈاکٹر میکسم سکولا شیو نے ایک ایسا اینٹی آکسیڈنٹ دریافت کیا ہے جو خلیوں کے مائیٹو کانڈریا پر اثر انداز ہوکر انسانی عمر کو با آسانی 120 سال تک کرسکتا ہےانسان ہمیشہ سے لمبی عمر کاخواہاں رہاہے لیکن اب اس خواب کو مبینہ طورپر حقیقت کا رنگ دینے… Continue 23reading لمبی عمرجینے کی دوا ایجاد کر لی گئی









































