ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

ماں اپنے بچے کو بچانے کیلئے شیرسے لڑ پڑی پھر کیا ہوا جان کر آپ بھی حیران رہ جا ئینگے

datetime 19  جون‬‮  2016

ماں اپنے بچے کو بچانے کیلئے شیرسے لڑ پڑی پھر کیا ہوا جان کر آپ بھی حیران رہ جا ئینگے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی مغربی ریاست کولوراڈو میں ایک عورت نے اپنے ہاتھوں سے پہاڑی شیر کا منہ کھول کر اپنے پانچ سالہ بچے کو آزاد کروایا۔حکام کے مطابق بچہ اپنے گھر کے صحن میں کھیل رہا تھا کہ اس کی ماں کو چیخوں کی آواز آئی۔ وہ دوڑ کر باہر آئی تو دیکھا کہ شیر… Continue 23reading ماں اپنے بچے کو بچانے کیلئے شیرسے لڑ پڑی پھر کیا ہوا جان کر آپ بھی حیران رہ جا ئینگے

آئرلینڈ میں 2000 سال پرانی ایسی چیز دریافت کہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 16  جون‬‮  2016

آئرلینڈ میں 2000 سال پرانی ایسی چیز دریافت کہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

ڈبلن(مانیٹرنگ ڈیسک)آئرلینڈ میں 2000سال پرانا مکھن دریافت کرلیاگیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئرلینڈ میں کاؤنٹی میتھ کے علاقے ایمالگھ میں اس دریافت کے بعد جیک کانوے نے کہاہے کہ وہ اسے مقامی میوزیم میں لے گئے جہاں اس مکھن کا جائزہ لیا گیا۔ماضی میں مکھن کو پرتعیش چیز سمجھا جاتا تھا۔ لوگ مکھن کو کھانے… Continue 23reading آئرلینڈ میں 2000 سال پرانی ایسی چیز دریافت کہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

ایک ہی عمارت میں سحر و افطار کے 3اوقات، وہ عمارت کونسی ہے ؟ جانئے

datetime 16  جون‬‮  2016

ایک ہی عمارت میں سحر و افطار کے 3اوقات، وہ عمارت کونسی ہے ؟ جانئے

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک سے دوسرے شہر میں افطاری کے اوقات میں تبدیلی تو سب جانتے ہیں ، لیکن ایک عمارت میں رہ کر بھی افطاری کے ا وقات آگے پیچھے ہو سکتے ہیں ، برج خلیفہ کے مکین تین مختلف وقت میں روزہ افطار کرتے ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی میں واقع دنیا کی… Continue 23reading ایک ہی عمارت میں سحر و افطار کے 3اوقات، وہ عمارت کونسی ہے ؟ جانئے

بھارتی ریاست گجرات میں پکڑے گئے 18آدم خورشیروں میں سے تین قصوروارقرار

datetime 16  جون‬‮  2016

بھارتی ریاست گجرات میں پکڑے گئے 18آدم خورشیروں میں سے تین قصوروارقرار

احمد آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست گجرات میں گر کے جنگلوں میں انسانوں کے شکار کرنے کے شبہے میں پکڑے جانے والے 18 شیروں میں سے تین قصوروار پائے گئے ۔ان میں سے ایک شیر کافی بوڑھا ہے جسے بطور سزا جوناگڑھ کے سیّرباگ چڑیا گھر میں بھیج دیا گیا ہے جبکہ دو اور شیروں کے برتاؤ… Continue 23reading بھارتی ریاست گجرات میں پکڑے گئے 18آدم خورشیروں میں سے تین قصوروارقرار

ٹھنڈی ہوا کھانے والے کو جیل کی سزا، وجہ کیا بنی ؟ جانئے

datetime 16  جون‬‮  2016

ٹھنڈی ہوا کھانے والے کو جیل کی سزا، وجہ کیا بنی ؟ جانئے

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر کی ایک مقامی عدالت نے ایک انوکھے مقدمہ میں ایک شہری کو اپنے گھر کی بالکونی میں ماہ صیام کے دوران عریاں حالت میں کھڑا ہونے کی پاداش میں چھ ماہ کے لیے جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق حال ہی میں قاہرہ کے قریب القبہ پارک کے… Continue 23reading ٹھنڈی ہوا کھانے والے کو جیل کی سزا، وجہ کیا بنی ؟ جانئے

کچرا اٹھانے والا شخص انجینئر کیسے بنا ؟ ایسی کہانی جسے پڑھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے

datetime 15  جون‬‮  2016

کچرا اٹھانے والا شخص انجینئر کیسے بنا ؟ ایسی کہانی جسے پڑھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے

ہوسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کالج میں گزشتہ 8 سال تک صفائی کرنے والے شخص نے اسی ادارے سے انجینئرنگ میں گریجویشن کرکے دنیا کو حیران کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی شہری مائیکل ووڈریئل نے وورکیسٹر پولی ٹیکنک کالج میں 8 برس تک کچرا اٹھانے، بلیک بورڈ صاف کرنے اور قالینوں پر ویکیوم چلانے کا کام کیا… Continue 23reading کچرا اٹھانے والا شخص انجینئر کیسے بنا ؟ ایسی کہانی جسے پڑھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے

جاپان میں ریچھ کا حملہ، حکام نے پابندی لگادی

datetime 15  جون‬‮  2016

جاپان میں ریچھ کا حملہ، حکام نے پابندی لگادی

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میں وحشی ریچھ کے حملے میں چار افراد کی ہلاکت کے بعد حکام نے جنگل میں عوام کے جانے پر پابندی عائد کر دی۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپان کے شمالی شہر کازونو میں ایک وحشی ریچھ نے 3 ہفتوں کے دوران چار افراد کو ہلاک کر کے خوف و ہراس… Continue 23reading جاپان میں ریچھ کا حملہ، حکام نے پابندی لگادی

کنوارے ہاتھی’’کاون‘‘ کے دل کی مراد پوری، مریم نواز کا’ ہاتھی‘ کیلئے ’ہتھنی ‘منگوانے کا حکم، مہاوت جلال کا انکشاف

datetime 14  جون‬‮  2016

کنوارے ہاتھی’’کاون‘‘ کے دل کی مراد پوری، مریم نواز کا’ ہاتھی‘ کیلئے ’ہتھنی ‘منگوانے کا حکم، مہاوت جلال کا انکشاف

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) اسلام آباد کے چڑیا گھر میں لوگوں کا دل بہلانے والے ہاتھی ’’کاون‘‘ کے دل کی مراد پوری ہو گئی، اگلے ماہ کی یکم تاریخ تک ’’کاون‘‘ کیلئے ہتھنی چڑیا گھر میں منگوا لی جائے گی۔چڑیا گھر میں کاون کی دیکھ بھال کے ذمہ دار مہاوت ’’جلال‘‘نے سماء ٹی وی سے گفتگو… Continue 23reading کنوارے ہاتھی’’کاون‘‘ کے دل کی مراد پوری، مریم نواز کا’ ہاتھی‘ کیلئے ’ہتھنی ‘منگوانے کا حکم، مہاوت جلال کا انکشاف

تفریح کے دلدادہ لوگوں کیلئے خوشخبری، ڈزنی لینڈ کی بات ہوئی پرانی، دوست ملک کا بڑا اعلان

datetime 14  جون‬‮  2016

تفریح کے دلدادہ لوگوں کیلئے خوشخبری، ڈزنی لینڈ کی بات ہوئی پرانی، دوست ملک کا بڑا اعلان

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے امیر ترین شہری وینگ جیانلن نے امریکی انٹرٹینمنٹ کمپنی ڈزنی کے مقابلے میں بڑا تفریحی پارک تعمیرکرا دیا ہے ۔ چین کے جنوب مشرقی شہر نانچنگ میں وانڈا سٹی کے نام سے بننے والے اس پارک میں جھولے، شاپنگ سینٹر، ایکویریئم شامل ہیں اور اس کو بنانے پر 3 ارب… Continue 23reading تفریح کے دلدادہ لوگوں کیلئے خوشخبری، ڈزنی لینڈ کی بات ہوئی پرانی، دوست ملک کا بڑا اعلان

1 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 546