پاکستان کا ایسا علاقہ جہاں دس سال سے ٹرین کی آمد و رفت بند ہے ۔۔۔ وہ کونسی جگہ ہے ؟ جانئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوستہ محمد ،جیکب آباد اور لاڑکانہ سیکشن پر ریل سروس دس سال سے معطل۔لاکھوں افراد آرام دہ سفر سے محروم ،اراضی اور تنصیبات پر لینڈ مافیا قابض۔عوامی حلقوں کی طرف سے سیکشن کی بحالی کا مطالبہ۔عوامی مطالبے اور احتجاج کے باوجود اوستہ محمد ،جیکب آباد اور لاڑکانہ ریل سروس بحال نہیں ہو سکی۔لاکھوں… Continue 23reading پاکستان کا ایسا علاقہ جہاں دس سال سے ٹرین کی آمد و رفت بند ہے ۔۔۔ وہ کونسی جگہ ہے ؟ جانئے