پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے سنہری اور آخری موقع جو اس سال دوبارہ نہیں آئے گا
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) اس جمعۃ المبارک یعنی 15جولائی 201ء کو دوپہر کے وقت سورج کعبۃ اللہ کے عین اوپر ہو گا اور یہ وقت قبلہ کی درست سمت کے تعین کے لئے سنہری موقع ہو گا۔ رواں سال کے دوران یہ موقع دوسری اور آخری مرتبہ آرہا ہے۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق جمعۃ المبارک… Continue 23reading پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے سنہری اور آخری موقع جو اس سال دوبارہ نہیں آئے گا











































