بھارتی تاجر نے بیٹے کی شادی پرعظیم مثال قائم کردی
پالنپور(نیوزڈیسک)بھارتی گجرات کے ایک تاجر نے اپنے بیٹے کی شادی پر 18ہزاربیواﺅں کو شرکت کی دعوت دیدی ۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق کاروباری شخص جتندرا پٹیل عرف جیتو بھائی نے اپنے بیٹے روی کی شادی پر شمالی گجرات کے پانچ اضلاع سے تقریباً 18 ہزار بیواو¿ں کو شرکت کی دعوت دی۔بانسکانتھا، مہسانا، صبرکنتھا،… Continue 23reading بھارتی تاجر نے بیٹے کی شادی پرعظیم مثال قائم کردی