اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی ڈانسرنے پاکستانی لڑکے کی محبت میں وہ کام کردکھایا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 7  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لکھنو(نیوزڈیسک)بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکے کی محبت میں وہ کام کردکھایا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھابھارتی شہر لکھنو کے رہائشی کتھک ڈانسر گورو نے پاکستانی لڑکے کی دوستی میں اپنی جنس تبدیل کروا لی، میرا اور رضوان کی دوستی سماجی میڈیا پر ہوئی۔ بتایا جاتا ہے کہ لکھنو کے رہائشی گورو شرما جس کی پہچان ہے کتھک ڈانس، لیکن وہ مبتلا ہو گئے پاکستانی لڑکے کی محبت میں۔ اپنی محبت کو پانے کیلئے گورو نے اپنی جنس ہی تبدیل کر ڈالی۔ گورو کو 9 ماہ اپنی جنس تبدیل کروانے کیلئے لگے جس کیلئے انہیں تین مشکل ترین ا?پریشن کروانا پڑے اور وہ اس میں کامیاب ہو گئیں۔سرجری کے بعد گورو شرما نے اپنا نام بھی تبدیل کر کے میرا رکھ لیا۔ میرا کا کہنا ہے کہ اس کی دوستی رضوان کے ساتھ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر پانچ سال پہلے ہوئی تھی۔ میرا نے کہا سرجری کیلئے رضوان نے اسے 8 لاکھ روپے بھی دیئے۔ میرا اپنے فن کا مظاہرہ پورے ملک میں کر چکی ہیں اور دو کتابوں کی مصنف بھی ہیں۔ وہ آجکل لکھنو گھرانے پر کتھک ڈانس کے حوالے سے تحقیق کر رہی ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…