دنیا کا سب سے پتلا گھر
ولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں کیرٹ ہاﺅس کو دنیا کا سب سے تنگ یا پتلا گھر قرار دیا جاتا ہے۔ دو منزلہ اس عمارت میں ایک چھوٹا کچن، باتھ روم، لیونگ روم اور بیڈروم موجود ہے جبکہ اس کی چوڑائی محض 36 انچ کی ہے۔ اس گھر کو 2012 میں آرکیٹکٹ جیکب اسکیزسنی نے پولش… Continue 23reading دنیا کا سب سے پتلا گھر