والدہ کی اطاعت
حضرت بایزید بسطامی ؒ فرماتے ہیں مجھے جتنے بھی مراتب حاصل ہوئے ہیں، سب والدہ کی اطاعت سے حاصل ہوئے۔ ایک مرتبہ میری والدہ نے رات کو پانی مانگا،لیکن اتفاق سے اس وقت گھر میں پانی نہیں تھا چنانچہ گھڑا لیکر نہر سے پانی لایا، مگر میری آمد و رفت کی تاخیر کی وجہ سے… Continue 23reading والدہ کی اطاعت











































