نیویارک (آئی این پی ) یوں تو دنیا کے بیشتر ممالک کے سربراہان کیلئے ماہر شیفس کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں جو انواع و اقسام کے مزے مزے کے پکوان تیار کرتے ہیں لیکن ان دنوں ایک بادشاہ نے شیف بن کر سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے۔ بھوٹان کے بادشاہ وینگ چک کی پیاز اور دیگر سبزیاں کاٹنے کی تصاویر ان دنوں سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں جس میں وہ اسکول کے بچوں کیلئے کھانا تیار کرنے کی غرض سے سبزیاں کاٹ رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر جگمی وینگ چک کے اس اقدام کو کافی سراہا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بھوٹان کے بادشاہ نے اپنے بیٹے کی سالگرہ کے موقع پر ایک لاکھ درخت لگا کر لوگوں کی توجہ حاصل کی تھی۔
سبزیاں کاٹنے والا حقیقی بادشاہ،ویڈیو نے سوشل میڈیاپردھوم مچادی

ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مصطفیٰ قتل کیس: اداکار ساجد حسن کے گرفتار بیٹے کے انکشافات نے ایلیٹ کلاس میں ...
-
وسیم اکرم قومی ٹیم پر سخت برہم، 6بڑے نام فارغ کرنے کا مطالبہ
-
امریکا نے پاکستان کیلئے 397 ملین ڈالر سمیت منجمد فنڈز سے 5.3 ارب ڈالر جاری ...
-
مصطفیٰ عامر قتل کیس : معروف اداکار کے بیٹے کے تہلکہ خیز انکشافات، بڑے بزنس ...
-
سونا مہنگا ترین ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت کا نیا ریکارڈ قائم
-
اللہ تعالی آخرت میں جہنم کی آگ ختم کر سکتے ہیں ، سابق مصری مفتی ...
-
بارشیں شروع ، 2 مارچ تک مسلسل بارش
-
دولہا ولیمہ کے روز حرکت قلب بند ہونے کے باعث جاں بحق
-
گلیات میں نوجوان کا قتل، مشتعل ہجوم نے پولیس کی موجودگی میں قاتل چوکیدار کو ...
-
اسلام آباد کے ایک گیسٹ ہاؤس سے نیب کے اعلیٰ افسر کی لاش برآمد
-
بھارت سے شکست کے بعد پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟
-
رمضان المبارک کے لیے سکولوں کے اوقات کار تبدیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مصطفیٰ قتل کیس: اداکار ساجد حسن کے گرفتار بیٹے کے انکشافات نے ایلیٹ کلاس میں کھلبلی مچا دی
-
وسیم اکرم قومی ٹیم پر سخت برہم، 6بڑے نام فارغ کرنے کا مطالبہ
-
امریکا نے پاکستان کیلئے 397 ملین ڈالر سمیت منجمد فنڈز سے 5.3 ارب ڈالر جاری کر دیئے
-
مصطفیٰ عامر قتل کیس : معروف اداکار کے بیٹے کے تہلکہ خیز انکشافات، بڑے بزنس مین اور سیاستدانوں کے نام...
-
سونا مہنگا ترین ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت کا نیا ریکارڈ قائم
-
اللہ تعالی آخرت میں جہنم کی آگ ختم کر سکتے ہیں ، سابق مصری مفتی اعظم
-
بارشیں شروع ، 2 مارچ تک مسلسل بارش
-
دولہا ولیمہ کے روز حرکت قلب بند ہونے کے باعث جاں بحق
-
گلیات میں نوجوان کا قتل، مشتعل ہجوم نے پولیس کی موجودگی میں قاتل چوکیدار کو مار ڈالا
-
اسلام آباد کے ایک گیسٹ ہاؤس سے نیب کے اعلیٰ افسر کی لاش برآمد
-
بھارت سے شکست کے بعد پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟
-
رمضان المبارک کے لیے سکولوں کے اوقات کار تبدیل
-
چیمپئنز ٹرافی میں بھارت سے شکست، قومی ٹیم اور مینجمنٹ میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ
-
شاہد آفریدی کی عمران خان کے بیٹے قاسم خان سے ملاقات، تصویر وائرل