مرنے کے بعد کیا محسوس ہوا؟
سٹاک ہوم(نیوزڈیسک)سویڈن سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان ایک حادثے کے بعد دو مرتبہ موت کے منہ سے واپس آیا تھا۔ اس حادثے میں اس کی ریڑھ کی ہڈی اور پانچ پسلیاں ٹوٹ گئی تھیں، کندھا اور گھٹنا اتر گیا تھا اور اس کے پھیپھڑے بھی بری طرح سے متاثر ہوئے تھے۔غیر ملکی خبر رساں… Continue 23reading مرنے کے بعد کیا محسوس ہوا؟











































