عرب اور یہودیوں کے اکٹھے بیٹھ کر کھانے پر رعایت کا اعلان
مقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک) اسرئیل میں ایک ریستوران مالک نے عرب اور یہودیوں کے ایک ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے پر 50 فیصد رعایت دینے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس واقع ایک حمس نامی ریستوران کے مالک ایک ایسے ملک میں جہاں گزشتہ ہفتوں کے دوران اسرائیلیوں اور فلسطینیوں میں تشدد… Continue 23reading عرب اور یہودیوں کے اکٹھے بیٹھ کر کھانے پر رعایت کا اعلان