مقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک) اسرئیل میں ایک ریستوران مالک نے عرب اور یہودیوں کے ایک ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے پر 50 فیصد رعایت دینے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس واقع ایک حمس نامی ریستوران کے مالک ایک ایسے ملک میں جہاں گزشتہ ہفتوں کے دوران اسرائیلیوں اور فلسطینیوں میں تشدد بڑھ چکا ہے امن لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس میز پر 50فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے جہاں عرب اور یہودی اکٹھے بیٹھ کر کھائینگے۔ حمس بار کے مالک کوبی تذافریر نے اس پیشکش کو اپنے کاروباری فیس بک پیج پر لکھا، جس کو تب سے ہزار بار شیئر کیا گیا ہے ان کا کہنا ہے کہ اگر کوئی چیز لوگوں کو اکٹھا کرتی ہے تو یہ حمس ہے۔عرب اور یہودیوں کے اکٹھے بیٹھ کر کھانے پر رعایت کا اعلان
مقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک) اسرئیل میں ایک ریستوران مالک نے عرب اور یہودیوں کے ایک ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے پر 50 فیصد رعایت دینے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس واقع ایک حمس نامی ریستوران کے مالک ایک ایسے ملک میں جہاں گزشتہ ہفتوں کے دوران اسرائیلیوں اور فلسطینیوں میں تشدد بڑھ چکا ہے امن لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس میز پر 50فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے جہاں عرب اور یہودی اکٹھے بیٹھ کر کھائینگے۔ حمس بار کے مالک کوبی تذافریر نے اس پیشکش کو اپنے کاروباری فیس بک پیج پر لکھا، جس کو تب سے ہزار بار شیئر کیا گیا ہے ان کا کہنا ہے کہ اگر کوئی چیز لوگوں کو اکٹھا کرتی ہے تو یہ حمس ہے۔
عرب اور یہودیوں کے اکٹھے بیٹھ کر کھانے پر رعایت کا اعلان
19
مئی 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں