ایک شہرکئی ممالک سے بڑا
بیجنگ (نیوز ڈیسک)790 مربع کلومیٹر کے رقبے اور 20 ملین سے زائد رہائشی علاقے کے ساتھ نیویارک کو دنیا کا سب سے بڑا شہر کہا جا تا ہے جبکہ جینگ جین منصوبے کے مطابق یہ اعدادوشمار کچھ خاص حیثیت نہیں رکھتے جس کے تحت بیجنگ، تنجنگ، شینجن، فوشان اور ہیبی جیسے نو سے زائد شہروں… Continue 23reading ایک شہرکئی ممالک سے بڑا







































