اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

چین میں 3 ہزار کھلونے جیتنے والے ماہر شخص سے دکان کے مالکان بھی پریشان

datetime 28  فروری‬‮  2016

چین میں 3 ہزار کھلونے جیتنے والے ماہر شخص سے دکان کے مالکان بھی پریشان

بیجنگ(نیوز ڈیسک)آپ نے چاروں طرف سے شیشے میں بند گیم دیکھیں ہوں گے جس میں کھلونے بھرے ہوتے ہیں اور انہیں سکہ ڈالنے پر چلنے والے پنجہ نما چمٹے سے گرفت میں کیا جاتا ہے جس میں چین کا ایک شخص اتنا ماہر ہوگیا ہے کہ وہ ہر دفعہ کوئی نہ کوئی کھلونا شکنجے سے… Continue 23reading چین میں 3 ہزار کھلونے جیتنے والے ماہر شخص سے دکان کے مالکان بھی پریشان

چینی شیف نے 216بھیڑیں 2گھنٹے میں روسٹ کرڈالیں، نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

datetime 28  فروری‬‮  2016

چینی شیف نے 216بھیڑیں 2گھنٹے میں روسٹ کرڈالیں، نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

بیجنگ (نیوز ڈیسک) دنیا میں باصلاحیت اور اپنے کام میں مہارت رکھنے والے لوگوں کی کمی نہیں لیکن اصل فنکار وہی ہوتاہے جو اپنے فن کا مظاہرہ اس ڈھنگ سے کرے کہ سب کوحیران کردے۔ایسے ہی فن کا مظاہرہ چین سے تعلق رکھنے والے ایک ماہر شیف نے کیا ، جس نے 2گھنٹے کے مختصر… Continue 23reading چینی شیف نے 216بھیڑیں 2گھنٹے میں روسٹ کرڈالیں، نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

لکھ کر وقت بتانے والی انوکھی گھڑی

datetime 28  فروری‬‮  2016

لکھ کر وقت بتانے والی انوکھی گھڑی

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)وقت معلوم کرنے کیلئے گھڑی کا استعمال تو عام ہے ہی جس کے نت نئے ڈیزائن بھی مارکیٹ میں آتے رہتے ہیں لیکن جاپان میں ایسی گھڑی بنائی گئی ہے لکھ کر وقت بتاتی ہے۔جاپان کی ٹوہوکو(Tohoku) یونیورسٹی آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے طالبعلم نے ایسی گھڑی بنائی ہے جو ڈیجیٹل فارمیٹ میں باقاعدہ… Continue 23reading لکھ کر وقت بتانے والی انوکھی گھڑی

امریکی نوجوان سائیکلسٹ کے پل پر خطرناک اسٹنٹس

datetime 28  فروری‬‮  2016

امریکی نوجوان سائیکلسٹ کے پل پر خطرناک اسٹنٹس

ہیوسٹن(نیوز ڈیسک)امریکی نوجوان نے سائیکل پر سوار ہوکر پْل پر خطرناک اسٹنٹس پیش کئے اور دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا۔ سائیکل چلانا ویسے تو کوئی مشکل کام نہیں لیکن کوئی اس انداز میں یہ کام کر کے دکھائے تو مانیں۔جی ہاں امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے اس منچلے نے کرتب دکھانے کی… Continue 23reading امریکی نوجوان سائیکلسٹ کے پل پر خطرناک اسٹنٹس

گالیاں کیوں دیں؟ملک سے وفاداری کی ایک عجیب اور نئی مثال

datetime 27  فروری‬‮  2016

گالیاں کیوں دیں؟ملک سے وفاداری کی ایک عجیب اور نئی مثال

ازمیر(نیوز ڈیسک) ملک سے وفاداری کی ایک عجیب اور نئی مثال قائم کرتے ہوئے ترکی کے شوہر نے ملک کے صدر کی توہین کرنے پر اپنی ہی اہلیہ کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔ترکی کے رہائشی ٹرک ڈرائیورعلی دنکے نے بتایا کہ جب بھی ٹی وی پر صدر طیب اوردوان کی تصویر نمودار ہوتی تو ان… Continue 23reading گالیاں کیوں دیں؟ملک سے وفاداری کی ایک عجیب اور نئی مثال

سلواڈور میں ایک کنسرٹ کے ٹکٹ کی قیمت خون دینا ٹھہری

datetime 27  فروری‬‮  2016

سلواڈور میں ایک کنسرٹ کے ٹکٹ کی قیمت خون دینا ٹھہری

سان سلواڈور(نیوز ڈیسک)سلواڈور میں برطانوی ہیوی میٹل بینڈ ’آئرن میڈن‘کے کنسرٹ کا وی آئی پی ٹکٹ خون کا عطیہ دے کر حاصل کیا جا سکتا تھا۔ یہ موقع موسیقی کے شائقین کو سلواڈور میں ریڈ کراس کی شاخ نے فراہم کیا۔ڈیڑھ سو سے زیادہ لوگوں نے خون کا عطیہ دیا لیکن ٹکٹ سب کو نہیں… Continue 23reading سلواڈور میں ایک کنسرٹ کے ٹکٹ کی قیمت خون دینا ٹھہری

مکسکو، شہنشاہ تتلیوں کی آبادی میں ڈھائی سو فیصد کا اضافہ ہوگیا

datetime 27  فروری‬‮  2016

مکسکو، شہنشاہ تتلیوں کی آبادی میں ڈھائی سو فیصد کا اضافہ ہوگیا

مکسکو(نیوز ڈیسک) شہنشاہ تتلیوں کی آبادی میں ڈھائی سو فیصد کا اضافہ ہوگیا۔ تتلیوں کی افزائشِ نسل کے لیے ایک مخصوص پودے کی امریکہ میں کاشت نے اہم کردار ادا کیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمِ سرما میں میکسیکو کا رخ کرنے والی ’مونارک‘ یا شہنشاہ تتلیوں… Continue 23reading مکسکو، شہنشاہ تتلیوں کی آبادی میں ڈھائی سو فیصد کا اضافہ ہوگیا

ایٹمی ممالک میں تجربات کے مقامات

datetime 25  فروری‬‮  2016

ایٹمی ممالک میں تجربات کے مقامات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عموماً ممالک ایٹمی ہتھیاروں کے تجربات کے لیے دور دراز اور غیر معروف مقامات کا انتخاب کرتے ہیں، جو عام افراد کی نظروں سے اوجھل ہوتے ہیں۔ بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ ایٹمی تجربات کے بعد یہ مقامات مشہور تو ہو جاتے ہیں لیکن تابکاری کے اثرات کی موجودگی کی… Continue 23reading ایٹمی ممالک میں تجربات کے مقامات

چین کے کنگ آف آرکیڈ نے3ہزار کھلونے جیت لئے

datetime 25  فروری‬‮  2016

چین کے کنگ آف آرکیڈ نے3ہزار کھلونے جیت لئے

بیجنگ(نیوز ڈیسک)آرکیڈگیم کھیلنا اور ہر بار جیتنا سب کے بس کی بات نہیں لکین کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جن کے لیے جیتنا بائیں ہاتھ کا کھیل ہوتا ہے۔ چینی آئی ٹی ماہر کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے جو ہر دفعہ پہلی بار میں ہی گیم جیت کر کھلونا لے اڑتے… Continue 23reading چین کے کنگ آف آرکیڈ نے3ہزار کھلونے جیت لئے