چین میں قبرسے خواتین کی لاشیں نکال کران کی شادی کرنے کی خوفناک رسم
بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین میں قبروں سے خواتین اورلڑکیوں کی لاشیں نکال کر ان کی مردہ آدمی سے شادی کرنے کے بعد دوبارہ دفن کرنے کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ چین میں تواہم پرستی کے مارے لوگوں کا خیال ہے کہ اگر کوئی کنوارہ شخص اس دنیا سے رخصت ہوجاتا ہے تو اگلی دنیا… Continue 23reading چین میں قبرسے خواتین کی لاشیں نکال کران کی شادی کرنے کی خوفناک رسم